وجود و عدم

ثناگر علی ہر ایک چیز سمائے ہوئے ہے اپنی نفیہر اک اقرار کے سنگ رہتے ہیں انکار کئی یہ اس طرح ہے جیسے کوئی بچھڑنے کو ملےیہ اس طرح ہے جیسے شاخ سوکھنے کو کھلےجیسے گھر بیٹھنا مانندِ سفر ہو جائےسانس لینا بھی فضاؤں میں زہر ہوجائےجیسے گاؤں میں ابھر…

Read more وجود و عدم

!ہائے فحاشی! ہائے فحاشی

شرجیل حسین ٹوانہ روز میرے شہر میںدو چار ریپ ویپ ہو جاتے ہیںکریں بھی تو کیا کریںعورت کے کپڑے جو للچاتے ہیں!ہائے فحاشی! ہائے فحاشی مدرسے میں کچھ بچے تھےسر پہ تھی ٹوپی، گلے میں تعویزمولوی صاحب نے مار لئے ہاتھضرور کچھ چھوٹی ہوگی ان کی قمیض!ہائے فحاشی! ہائے فحاشی…

Read more !ہائے فحاشی! ہائے فحاشی

مچھیروں کا مسیحا: محمد علی شاہ

پينل سماجواد : بخشل تھلہو، اسد ممتازسندھی سے ترجمہ: رحمت تونیو سوال: آپ کو جزیرے بچاؤ تحریک کی کامیاب کشتی ریلی کی مبارکباد۔ ماہی گیروں اور ماحول کے حوالے سے آپ کی شاندار جدوجہد رہی ہے۔آپ عوامی سیاست کی طرف کیسے راغب ہوئے؟شاہ: آپ کو بھی مبارکباد۔ میں طالب علمی…

Read more مچھیروں کا مسیحا: محمد علی شاہ

شاہ عنایت کا نظامِ اشتراک

اسد جوتہ مارکس کے نظریہ اشتراکیت، سوشلزم یا کمیونزم سے کئی سال پہلے وادی سندھ میں کہ جہاں دراوڑ، آریا سے لے کر زرتشت کے پیرو ایرانی، زیوس و اپالو کے پرستار یونانی، بدھ مت و اسلام کے پیروکار عرب، ایرانی، ترک و افغان سب تہذیبوں نے اپنا اثر چھوڑا…

Read more شاہ عنایت کا نظامِ اشتراک

جبر کے خلاف نظریاتی اتحاد پہ کلام

وقاص عالم انگاریہ خطہ پاکستان میں قومی سوال اور اس کے گرد موجود سیاسی بیانیہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ اس ریاست کی بنیاد میں جھول موجود رہا ہے۔ مگر اس کے ساتھ ساتھ شہری علاقہ جات میں، جہاں پر قوموں کا ایک سنگم ہو، وہاں اس سوال…

Read more جبر کے خلاف نظریاتی اتحاد پہ کلام

Nineteen Eighty-Four

Book Review of George Orwell’s “1984” By Asad Juttah Orwell was a man whose scathing views of social inequality, injustice and totalitarianism reflected through his works of exquisite writing. A social commentary, and exemplary example of dystopian fiction, George Orwell’s “1984”  forces one to think about the danger associated with…

Read more Nineteen Eighty-Four

منقطع

ذیشان احمد دورِ حاضر کی ضرورت نہیں، بنیاد ہے انٹرنیٹ تعلیم و ترقی کی ضرورت ہے انٹرنیٹ سگنل کا ہے فقدان تو آئے کہاں سے انٹرنیٹ ہر ایک کا حق ہے کہ  اسے میسر ہو انٹرنیٹ دنیا کی رسائی مریخ پہ ہے اس کی بدولت ترقی کا واحد ذریعہ ہے…

Read more منقطع

پاکستان کے ماحولیاتی مسائل اور ہماری ذمہ داریاں

اکرم اعوان آج سے ہزاروں سال پہلے انسان ممالیہ جانوروں کے آرڈر پرائمیٹس کی فیملی ہومیڈائی سے تعلق رکھنے والی ایک جنگلی سپیشز (نوع) تھی۔ ہم آج بھی اسی نوع سے ہی تعلق رکھتے ہیں مگر زرعی، آہنی اور صنعتی ادوار کو طے کرنے کے بعد ہم “مہذب انسان” کہلاتے…

Read more پاکستان کے ماحولیاتی مسائل اور ہماری ذمہ داریاں

کامریڈ سینگار نوناری کی رہائی: عوامی مزاحمت کی جیت

رحمت تونیو جب  ظلم  و  جبر،  ناانصافیوں اور  استحصال  سے  تنگ  آ  کر عوام اکٹھی  ہوتی  ہے،  تو  ایک  ایسی  مزاحمت  جنم  لیتی  ہے جس  کے  آگے  دنیا  کی  بڑی  بڑی فاشسٹ طاقتیں  اپنے  گھٹنے  ٹیک  دیتی  ہیں۔ حالیہ  دنوں  میں کچھ  ایسی  ہی  عوامی  مزاحمت  سندھ  کے  اندر دیکھنے …

Read more کامریڈ سینگار نوناری کی رہائی: عوامی مزاحمت کی جیت